استنجے کا ڈھیلا
قسم کلام: اسم
معنی
١ - وہ ڈھیلا جس کو استنجا سکھاتے ہیں۔ ٢ - نِکمّا۔ ناکارہ۔ کم قدر
اشتقاق
معانی اسم ( مذکر ) ١ - وہ ڈھیلا جس کو استنجا سکھاتے ہیں۔ ٢ - نِکمّا۔ ناکارہ۔ کم قدر
جنس: مذکر